Tuesday, 12 June 2018

ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ ناکام سیاستدان ہیں


بلوچستان کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ نے بلوچستان اور بلوچ کے نام پر بلوچستان کے عوام کے ساتھ پانچ سالوں میں  مذاق کیا.پانچ سال پہلے ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ  ایک ناکام سیاستدان کے طور پر جانا جاتا تھا. 2013 کے جنرل الیکشن میں صاحب, نیشنل پارٹی 6 صوبائی اسمبلی کے نشیت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا.  اچانک ڈاکٹر صاحب کی زندگی میں بہار آگہی  صوبائی اسمبلی کے 6 سیٹوں کے ساتھ ڈھائی سال کے لیئے  وزیر اعلی بلوچستان  بنا دیا گیا.

 ان پانچ سالوں میں ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ نے بلوچستان کے خزانے کو خوب لوٹا. ڈاکٹر صاحب پر 40 ارب روپے کرپشن کا الزام ہے.  صاحب کی طریقہ واردات دوسرے کرپٹ سیاستدانوں سے قدرے مختلف ہے. آپ کو یاد ہو گا کراچی میں مختلف گنگ گروپس کراچی کے تاجروں سے بتہ وصول کرتے تھے. اور ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ کراچی گنگ گروپس سے متاثر تھا.  لیکن ڈاکٹر صاحب الگ طریقے سے بتہ وصول کرتے تھے. اپنے من پسند لوگوں چھوٹے چھوٹے سڑک کے ٹھیکے دیتے تھے اور ایک کروڑ میں تیار ہونے والے سڑک کو تین کروڑ میں اپنے من پسند اور پارٹی قریب ترین دوست کو ٹھیکہ دیتے تھے. صاحب ان تین کروڑ میں سے ایک کروڑ اپنا حصہ وصول کرتا تھا.

ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ وزیر اعلی بلوچستان رہنے کے باوجود ان پارٹی, نیشنل پارٹی بلوچستان میں کہیں نظر نہیں آ رہی ہے. صاحب کی پارٹی ختم ہونے کے قریب ہے. اس سے  ظاہر ہوتا ہے کہ موصوف کی ناکام طرز حکمرانی نے ان جماعت کو بلوچستان میں نیست و نابوست کر دیا ہے.  بلوچ عوام نیشنل پارٹی کو ووٹ دینے کے لئے تیار نہیں ہیں اور   ڈاکٹر مالک بلوچ کو اپنا لیڈر نہیں مانتے ہیں.